رواں مالی سال کے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں 7.2 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18کے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں 7.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ءمیں جولائی تا فروری کے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات کا حجم 8 ہزار 794 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 8 …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18کے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں 7.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ءمیں جولائی تا فروری کے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات کا حجم 8 ہزار 794 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 8 ہزار 205 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید خبریں