اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی)تین روزہ 14 ویں ”بین الاقوامی سیف اینڈ سکیور پاکستان نمائش 2018ئ“ 27 سے 29 مارچ تک یہاں مقامی وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوگی جس میں 28 سے زائد ممالک کی شرکت متوقع ہے۔ ملک کی سب سے بڑی سیفٹی ایگزیبیشن کے انعقاد سے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ نمائش کے منتظمین پیگاسس کنسلٹینسی کی جانب سے …
بین الاقوامی سیف اینڈ سکیور پاکستان نمائش میں 28 ممالک کی شرکت متوقع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی)تین روزہ 14 ویں ”بین الاقوامی سیف اینڈ سکیور پاکستان نمائش 2018ئ“ 27 سے 29 مارچ تک یہاں مقامی وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوگی جس میں 28 سے زائد ممالک کی شرکت متوقع ہے۔ ملک کی سب سے بڑی سیفٹی ایگزیبیشن کے انعقاد سے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ نمائش کے منتظمین پیگاسس کنسلٹینسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی نمائش چھٹی مرتبہ وفاقی دارالحکومت میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں 28 سے زائد ممالک کی 150 سے زیادہ کمپنیاں اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کریں گی۔








