وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا ویب آف ٹرانسپورٹ کوریڈورز ان ساوتھ ایشیا کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارتی سفیر کی موجودگی میں افسوس سے کہنا چاہوں گا کہ دنیا ترقی کر رہی ہے مگر ہم تنازعات کا شکار ہیں، ہماری نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی، پاکستان اور بھارت کے تعلقات اتنے اچھے نہیں ہیں، ہمیں تنازعات سے نکل کر آگے بڑھنا ہوگا، سی …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارتی سفیر کی موجودگی میں افسوس سے کہنا چاہوں گا کہ دنیا ترقی کر رہی ہے مگر ہم تنازعات کا شکار ہیں، ہماری نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی، پاکستان اور بھارت کے تعلقات اتنے اچھے نہیں ہیں، ہمیں تنازعات سے نکل کر آگے بڑھنا ہوگا، سی پیک اقتصادی ترقی اور علاقائی تعاون کا منصوبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے جمعرات کو ویب آف ٹرانسپورٹ کوریڈورز ان ساوتھ ایشیا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں