ہانگ کانگ ۔22 مارچ (اے پی پی)ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ جمعرات کو تیزی میں کھلنے کے تھوڑی دیر بعد مندی کا شکار ہو گئی۔مارننگ ٹریڈ میں ہینگ سینگ انڈیکس میں151.94 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم بریک کے بعد196.47پوانٹس کھو بیٹھا اور انڈیکس 31,218.05پوانٹس پر بند ہوا ۔بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں صرف0.32 پوانٹس کا اضافہ ہوا جبکہ شنزن انڈیکس میں 0.25 پوانٹس داخل ہوئے۔
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں