سنگا پور۔ 22 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت اپریل کے لئے امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی سپلائی کے سودے 2 سینٹ کی کمی کے ساتھ65.15 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈکی سپلائی 12 سینٹ کی کمی کے ساتھ 69.35 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔
خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

مزید خبریں