بیجنگ۔ 22 مارچ (اے پی پی) چین میں تانبے کے نرخ گذ شتہ چھے ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے جس کی وجہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کا آغاز ہے۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ماہ مئی کے لئے سپلائی کے سودے1.5فیصد کمی کے ساتھ 50,580 یوان (7,989.13 ڈالر)فی ٹن پر طے ہوئے جو کہ 22 ستمبر2017 کے بعد تانبے کی کم ترین فی ٹن نرخ ہیں …
تانبے کے نرخ گذ شتہ چھے ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

مزید خبریں
بیجنگ۔ 22 مارچ (اے پی پی) چین میں تانبے کے نرخ گذ شتہ چھے ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے جس کی وجہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کا آغاز ہے۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ماہ مئی کے لئے سپلائی کے سودے1.5فیصد کمی کے ساتھ 50,580 یوان (7,989.13 ڈالر)فی ٹن پر طے ہوئے جو کہ 22 ستمبر2017 کے بعد تانبے کی کم ترین فی ٹن نرخ ہیں ۔ایکسچینج میں تانبے کی تین ہزار لاٹس کا کاروبار ہوا۔لندن میٹل ایکس چینج میں تانبا 6793 ڈالر فی ٹن رہا جو کہ تانبے کی گذشتہ تین ماہ کی کم ترین ریٹ ہے۔چینی مارکیٹ میں الومینیم کے ریٹ بھی گر کر دسمبر 2017 کی سطح 2062 ڈالر فی ٹن پر آگئے ہیں۔








