اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال فروری کے دوران فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنے میں18فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس سے فرنس آئل کی درآمدات میں کمی کے نتیجہ میں قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوئی ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈکے تجزیہ کار راﺅ عامر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فروری2017ءکے دوران ملک میں پیدا کی جانے والی بجلی میں …
گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال فروری کے دوران فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنے میں18فیصد کی کمی واقع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال فروری کے دوران فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنے میں18فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس سے فرنس آئل کی درآمدات میں کمی کے نتیجہ میں قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوئی ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈکے تجزیہ کار راﺅ عامر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فروری2017ءکے دوران ملک میں پیدا کی جانے والی بجلی میں سے فرنس آئل سے 26.3 فیصد بجلی پیدا کی جارہی تھی جبکہ فروری2018ءکے دوران فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار کا تناسب8.3 فیصد تک کم ہوگیا ہے۔








