فروری2018ءکے دوران صارفین اورکمپنیوں سمیت نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کا حجم4.893 کھرب روپے تک بڑھ گیا

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) فروری2018ءکے دوران صارفین اورکمپنیوں سمیت نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کا حجم4.893 کھرب روپے تک بڑھ گیا۔ اس طرح فروری کے دوران قرضوں کی فراہمی میں18فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق صرف نجی شعبہ کے مجموعی قرضے4.13 کھرب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

مزید خبریں