شام میں ترکی کی تازہ کارروائی، 23 شدت پسند ہلاک

انقرہ ۔ 20 جون(اے پی پی) ترک فورسز نے شمالی شام میں فضائی حملوں اور سرحد پار شیلنگ کرتے ہوئے 23 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی فورسز نے شام میں موجود عسکریت پسندوں کے خلاف تازہ کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں ترکی پر حملہ کرنے کی پلاننگ کرنے والے متعدد عسکریت پسند مارے گئے جنکا تعلق …

انقرہ ۔ 20 جون(اے پی پی) ترک فورسز نے شمالی شام میں فضائی حملوں اور سرحد پار شیلنگ کرتے ہوئے 23 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی فورسز نے شام میں موجود عسکریت پسندوں کے خلاف تازہ کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں ترکی پر حملہ کرنے کی پلاننگ کرنے والے متعدد عسکریت پسند مارے گئے جنکا تعلق انتہا پسند تنظیم داعش سے تھا۔اس سے قبل گزشتہ روز شام میں داعش کے عسکریت پسندوں کے مجموعی طور پر 33 اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

Leave a Reply