برطانیہ میں منعقد ہونے والی سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) برطانیہ میں منعقد ہونے والی سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق ایکسپو 21جون کو ختم ہوگی ۔ اس نمائش میں کیمیکل پروٹکشن سوٹ ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس ‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئر کی نمائش کی جائے گی۔ نمائش …

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) برطانیہ میں منعقد ہونے والی سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق ایکسپو 21جون کو ختم ہوگی ۔ اس نمائش میں کیمیکل پروٹکشن سوٹ ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس ‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئر کی نمائش کی جائے گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

مزید خبریں