اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن نے "نامور شخصیات کے ساتھ ملاقات 'سیریز کے تحت کل)سوموار) 26مارچ کو سینئر صحافی سید سعود ساحر کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا ہے۔تقریب صبح ساڑے دس بجے یونیورسٹی کے اکیڈمک کمپلیکس میں منعقد ہوگیجس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کریں گے۔سعود ساحر کے ساتھ ملاقات میں صحافی برادری کو …
اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں صحافی سید سعود ساحر کے اعزاز میں تقریب کل ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن نے "نامور شخصیات کے ساتھ ملاقات ‘سیریز کے تحت کل)سوموار) 26مارچ کو سینئر صحافی سید سعود ساحر کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا ہے۔تقریب صبح ساڑے دس بجے یونیورسٹی کے اکیڈمک کمپلیکس میں منعقد ہوگیجس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کریں گے۔سعود ساحر کے ساتھ ملاقات میں صحافی برادری کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے








