اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) دنیا بھر کے مختلف شہروں میں یوم پاکستان کا دن جوش و جذبے سے منایاگیا،کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جہاں پاکستان کے قونصل جنرل عمران احمد صدیقی نے پرچم کشائی کی۔تقریب میں کینیڈا کے ارکان پارلیمنٹ ،سفارتی کور کے اراکین اور پاکستانی برادری نے شرکت کی۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں یوم پاکستان کے سلسلے میں تقریب،پاکستان کے قونصل جنرل عمران احمد صدیقی نے پرچم کشائی کی

مزید خبریں