چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احمد ہمایوں شیخ اور علی جہانگیر صدیقی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں …

اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احمد ہمایوں شیخ اور علی جہانگیر صدیقی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے خصوصاً مانسہرہ میں 300 کنال زمین، 30 کنال کا پلاٹ، ایک کنال کا گھر، ٹاﺅن شپ مانسہرہ میں فلور مل کے مبینہ الزامات کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید خبریں