اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وفاقی حکومت نے اشفاق جمانی کو ایگزیکٹوممبر پیمرا تعینات کر دیا ہے ،تعیناتی کی مدت 4سال ہوگی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق جمانی جو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) میں خدمات سرانجام دے رہے تھے کووزارت اطلاعات ،نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے ماتحت ادارے پیمرا میں ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا ہے …
اشفاق جمانی ایگزیکٹو ممبر پیمرا تعینات ،تعیناتی کی مدت 4سال ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وفاقی حکومت نے اشفاق جمانی کو ایگزیکٹوممبر پیمرا تعینات کر دیا ہے ،تعیناتی کی مدت 4سال ہوگی ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق جمانی جو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) میں خدمات سرانجام دے رہے تھے کووزارت اطلاعات ،نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے ماتحت ادارے پیمرا میں ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا ہے ۔اشفاق جمانی کی بطور ایگزیکٹو ممبر پیمرا تعیناتی کی مدت 4سال ہوگی ۔








