ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںاضافہ

کوالالمپور ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ میں 0.5 فیصد تک اضافہ ہونا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کا کاروبار ملائشین رنگٹ میں ہی ہوتا ہے ۔ایکسچینج میں کروڈ پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.25 فیصد اضافے کے ساتھ 2434 رنگٹ (625.06 ڈالر …

کوالالمپور ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ میں 0.5 فیصد تک اضافہ ہونا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کا کاروبار ملائشین رنگٹ میں ہی ہوتا ہے ۔ایکسچینج میں کروڈ پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.25 فیصد اضافے کے ساتھ 2434 رنگٹ (625.06 ڈالر ) فی ٹن طے پائے