لندن ۔ 27 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ایشیائی مارکیٹ میں کمی دیکھی گئی۔امریکا ویورپ اور روس میں سفارتکاروں پر جاسوسی کے الزامات پر نئی سرد جنگ چھڑنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1354.62 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ …
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیاءمیں کمی

مزید خبریں
لندن ۔ 27 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ایشیائی مارکیٹ میں کمی دیکھی گئی۔امریکا ویورپ اور روس میں سفارتکاروں پر جاسوسی کے الزامات پر نئی سرد جنگ چھڑنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1354.62 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی اپریل کے لیے سپلائی 0.4 فیصد 5.10) ڈالر)اضافہ کے ساتھ 1355 ڈالر فی اونس طے پائی،چاندی کے نرخ بھی ایک فیصد اضافے کے ساتھ 16.68 ڈالر فی اونس رہے۔








