امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیا میں اضافہ

نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ ، روس مغرب اور امریکا اور چین کے درمیان تجارتی و سیاسی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد کم ہوکر 1343.84 ڈالر فی اونس رہے۔