چینی صدر نے ملک کے مالیاتی نظام کے لئے نئے ضوابط کی منظوری دیدی

بیجنگ۔ 29 مارچ (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے مالیاتی نظام کے شعبے کے لئے نئے ضوابط کی منظوری دیدی جس کے تحت شنگھائی میں مالیاتی عدالت (فائننشل کورٹ)کا قیام اور مالیاتی شعبے میں وسیع تر اصلاحات لانا شامل ہے۔چین کا مالیتی نظام 150 کھرب ڈالر پر مشتمل ہے جس کی خامیوں اور کمزوریوں پر قابو پانے کے لئے گزشتہ سال نومبر میں چینی سنٹرل بینک …

بیجنگ۔ 29 مارچ (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے مالیاتی نظام کے شعبے کے لئے نئے ضوابط کی منظوری دیدی جس کے تحت شنگھائی میں مالیاتی عدالت (فائننشل کورٹ)کا قیام اور مالیاتی شعبے میں وسیع تر اصلاحات لانا شامل ہے۔چین کا مالیتی نظام 150 کھرب ڈالر پر مشتمل ہے جس کی خامیوں اور کمزوریوں پر قابو پانے کے لئے گزشتہ سال نومبر میں چینی سنٹرل بینک نے نئے ضابطوں کا مسودہ جاری کیا تھا۔