رواں مالی سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں سوتی کپڑوں کی پیداوارمیں 0.03فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی)رواں مالی سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں سوتی کپڑوں کی پیداوارمیں 0.03فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری تک ملک میں 60کروڑ96لاکھ 35 ہزارمربع میٹرسوتی کپڑوں کی پیداوارحاصل ہوئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 0.03فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں ملک میں 60کروڑ94لاکھ 50ہزارمربع میٹرسوتی کپڑوں کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔