فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضوںکی مد میں 12 ارب روپے تقسیم

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضہ جات کی مد میں اب تک 12 ارب روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔ فاٹا کے تعمیرنو و بحالی کے پروگرام منیجر نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے مکانات …

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضہ جات کی مد میں اب تک 12 ارب روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔ فاٹا کے تعمیرنو و بحالی کے پروگرام منیجر نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے مکانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے