ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے18 ارب 27 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 18 ارب 27 کروڑ 8 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے رواں مالی سال میں 42 ارب 90 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔