سونے کے بھاﺅ میں کمی جاری

لندن ۔ 30 مارچ (اے پی پی) یورپ اور امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل جاری ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونا ہے ۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1323.19 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.70) ڈالر)کمی کے ساتھ 1327.30 ڈالر فی …

لندن ۔ 30 مارچ (اے پی پی) یورپ اور امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل جاری ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونا ہے ۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1323.19 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.70) ڈالر)کمی کے ساتھ 1327.30 ڈالر فی اونس طے پائے البتہ چاندی کے نرخ 0.25 فیصد بڑھ کر30 16. ڈالر فی اونس رہے۔