سرکاری اشتہاری کی تقسیم کو مزید شفاف بنانے کے لئے وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا کی ہدایت

پی آئی ڈی اشتہارات کا پلان یومیہ کی بنیاد پر آفیشل ویب سائیٹ پر آپ لوڈ کرے سرکاری اشتہاری کی تقسیم کو مزید شفاف بنانے کے لئے وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا کی ہدایت اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا نے میڈیا میں سرکاری اشتہاری کی تقسیم کو مزید شفاف بنانے کے لئے …

پی آئی ڈی اشتہارات کا پلان یومیہ کی بنیاد پر آفیشل ویب سائیٹ پر آپ لوڈ کرے
سرکاری اشتہاری کی تقسیم کو مزید شفاف بنانے کے لئے وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا نے میڈیا میں سرکاری اشتہاری کی تقسیم کو مزید شفاف بنانے کے لئے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت دی ہے کہ پی آئی ڈی اشتہارات کا پلان یومیہ کی بنیاد پر آفیشل ویب سائیٹ پر آپ لوڈ کرے ۔سیکرٹری اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں کہا گیا ہے کہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی ) کے ذریعے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں تقسیم ہونے والے سرکاری اشتہارات میں مزید شفافیت لانے کے لئے یومیہ کی بنیاد پر پی آئی ڈی کی ویب سائیٹ پر اشتہارت پلان اپ لوڈ کیا جائے ۔