اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کو طلب کرلیا

مزید خبریں