سپیکر قومی اسمبلی ڈپٹی سپیکر کی مسیح برادری کو مبارک باد

اسلام آباد ۔31 مارچ (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اورڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی نے ایسٹر کے پر مسرت موقع پر مسیح برادری سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ اور مسیح برادری کو مبارک باد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے پیغام میں سپیکر نے کہا کہ مسیح برادری حضرت عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ زندہ ہونے کی خوشی میں چالیس روزوں کے اختتام پر ایسٹر کا تہوار …

اسلام آباد ۔31 مارچ (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اورڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی نے ایسٹر کے پر مسرت موقع پر مسیح برادری سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ اور مسیح برادری کو مبارک باد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے پیغام میں سپیکر نے کہا کہ مسیح برادری حضرت عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ زندہ ہونے کی خوشی میں چالیس روزوں کے اختتام پر ایسٹر کا تہوار مناتی ہے۔