وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ڈیرہ غازیخان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھ دیا

ملتان۔31 مارچ(اے پی پی )وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ڈیرہ غازیخان میں اربوں روپے کے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیادرکھا ۔تفصیل کے مطابق انہوںنے ڈیرہ غازیخان نادرن بائی پاس اورراکھی گاج تابواٹا سیکشن کاافتتاح کیا جوبالترتیب 18.90کلومیٹر اور32.6کلومیٹر طویل سڑکوں کے منصوبے ہیں جن پر 4.874ارب روپے اور13.753ارب روپے کی لاگت آئے گی۔