اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی ہدایت پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام اسلام آباد بہار فیسٹیول کا انعقاد 6 سے 8 اپریل کو ہو گا۔ضلعی اتنظامیہ نے 6 سے 8 اپریل کو منعقد ہونے والے بہار میلہ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق احمد نے بتایا کہ بہار میلے …
اسلام آباد بہار فیسٹیول 6 اپریل سے شروع ہو گا،ضلعی اتنظامیہ نے میلہ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی ہدایت پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام اسلام آباد بہار فیسٹیول کا انعقاد 6 سے 8 اپریل کو ہو گا۔ضلعی اتنظامیہ نے 6 سے 8 اپریل کو منعقد ہونے والے بہار میلہ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق احمد نے بتایا کہ بہار میلے کے لئے رنگا رنگ پروگرام تشکیل دیئے گئے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں جڑواں شہروں کے شہریوں کی کثیر تعداد، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شرکت کریں گے جبکہ غیر ملکی سفارتکار بھی شریک ہوں گے۔








