سوات۔31مارچ (اے پی پی)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعد اپنے آبائی علاقے سوات گل کدہ پہنچ گئیں، اس موقع پرملالہ اپنے آبائی گھرگئیں ،جہاں پروہ جذبات سے آبدیدہ ہوگئیں، اس موقع پر ان کے والد نے انہیں دلاسہ دیا۔ملالہ نے دورے میںاپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے بھی ملاقات کی، اس موقع پروفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب بھی دورہ سوات میں ملالہ یوسف زئی …
ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعد اپنے آبائی علاقے سوات گل کدہ آمد

مزید خبریں
سوات۔31مارچ (اے پی پی)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعد اپنے آبائی علاقے سوات گل کدہ پہنچ گئیں، اس موقع پرملالہ اپنے آبائی گھرگئیں ،جہاں پروہ جذبات سے آبدیدہ ہوگئیں، اس موقع پر ان کے والد نے انہیں دلاسہ دیا۔ملالہ نے دورے میںاپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے بھی ملاقات کی، اس موقع پروفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب بھی دورہ سوات میں ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ تھیں۔








