اسلام آباد ۔یکم اپریل(اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بیورو آف یونیورسٹی ایکسٹنشن اینڈ سپیشل پروگرامز/پراجیکٹس )بی یو ای ایس پی( نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی )جائیکا( کے تعاون سے آﺅٹ آف سکول بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لئے ایک ہفتے دورانیہ کا ایکسیلریٹڈ ٹریننگ پروگرام(ALP) منعقد کیا ۔اختتامی تقریب کی صدارت کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ڈراپ آﺅٹ گرلز کو تعلیمی نیٹ …
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بیورو آف یونیورسٹی ایکسٹنشن اینڈ سپیشل پروگرامز/پراجیکٹس کا جائیکا کے تعاون سے آﺅٹ آف سکول بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لئے ایک ہفتے دورانیہ کا ایکسیلریٹڈ ٹریننگ پروگرام(ALP) کا انعقاد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔یکم اپریل(اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بیورو آف یونیورسٹی ایکسٹنشن اینڈ سپیشل پروگرامز/پراجیکٹس )بی یو ای ایس پی( نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی )جائیکا( کے تعاون سے آﺅٹ آف سکول بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لئے ایک ہفتے دورانیہ کا ایکسیلریٹڈ ٹریننگ پروگرام(ALP) منعقد کیا ۔اختتامی تقریب کی صدارت کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ڈراپ آﺅٹ گرلز کو تعلیمی نیٹ میں لانے کے لئے یونیورسٹی کی جانب سے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کے عزم کو دہرایا ۔








