سی پیک کے تحت گوادر ڈیپ سی پورٹ تک ریلوے کی رسائی کے لیے بیسیمہ کوئٹہ اوربیسیمہ جیکب آباد ٹریکس بچھانے کے لیے فیزیبلٹی سٹڈی اور ڈاکومینٹیشن کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت گوادر ڈیپ سی پورٹ تک ریلوے کی رسائی کے لیے بیسیمہ کوئٹہ اوربیسیمہ جیکب آباد ٹریکس بچھانے کے لیے فیزیبلٹی سٹڈی اور ڈاکومینٹیشن کو حتمی شکل دے کر انھیں منظوری کے لیے منصوبہ بندی کمیشن بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت 5 برسوں میں 1200 کلومیٹرطویل ریلوے لائن بچھائی جائیگی جس پر6ارب ڈالر …

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت گوادر ڈیپ سی پورٹ تک ریلوے کی رسائی کے لیے بیسیمہ کوئٹہ اوربیسیمہ جیکب آباد ٹریکس بچھانے کے لیے فیزیبلٹی سٹڈی اور ڈاکومینٹیشن کو حتمی شکل دے کر انھیں منظوری کے لیے منصوبہ بندی کمیشن بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت 5 برسوں میں 1200 کلومیٹرطویل ریلوے لائن بچھائی جائیگی جس پر6ارب ڈالر لاگت آئے گی۔