اسلام آباد ۔یکم اپریل(اے پی پی)پاکستان سٹیٹ آئل(پی ایس او) پیٹرولیم مصنوعات کی خریدوفروخت کیلئے ترکی کی کمپنی کے ساتھ مذاکرات کاعمل شروع کریں گی ۔سرکاری ذرائع نے اے پی پی کوبتایا کہ ترکش پیٹرولئیم انٹرنیشنل کمپنی(ٹی پی آئی سی) کے ساتھ پیٹرولئیم مصنوعات کی خریدوفروخت کیلئے ترکی کی کمپنی کے ساتھ مذاکرات کاعمل شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
پی ایس ا و ترکی کی کمپنی کے ساتھ مذاکرات کاعمل شروع کرے گی

مزید خبریں