اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں سمندری خوراک کی برآمدات میں 10.18فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی2017 ء سے فروری2018 ءکے دوران سمندری خوراک کی برآمدات سے پاکستان نے 264.188 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10.18فیصدزیادہ ہے۔
رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں سمندری خوراک کی برآمدات میں 10.18فیصد اضافہ

مزید خبریں