اسلام آباد ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائیٹی (اے پی این ایس) کے صدر حمید ہارون،سینئرنائب صدر قاضی اسد عابد، نائب صدرمہتاب خان، سیکریٹری جنرل سرمد علی، جوائنٹ سیکرٹری بلال محمود، فنانس سیکرٹری وسیم احمد سمیت تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارک دی ہے۔ پیر کو اپنے تہنیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے کہاکہ اے پی …
وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی اے پی این ایس کے نومنتخب صدر کو مبارک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائیٹی (اے پی این ایس) کے صدر حمید ہارون،سینئرنائب صدر قاضی اسد عابد، نائب صدرمہتاب خان، سیکریٹری جنرل سرمد علی، جوائنٹ سیکرٹری بلال محمود، فنانس سیکرٹری وسیم احمد سمیت تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارک دی ہے۔ پیر کو اپنے تہنیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے کہاکہ اے پی این ایس صحافت کی نمائندہ تنظیم ہے۔








