اسلام آباد ۔ 2 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔ سینٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا

مزید خبریں