سنگاپور ۔ 22 جون(اے پی پی) سنگاپورمیں حالیہ ہفتے کے دوران ڈینگی وائرس کے 193 واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔سنگاپور کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں سال اب تک مجموعی طور پر 8732 افراد میں یہ ڈینگی وائرس دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پھیلتا ہے جس کے عدم پھیلاو کے لیے عوام …
سنگاپورمیں حالیہ ہفتے کے دوران ڈینگی وائرس کے 193 واقعات

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 22 جون(اے پی پی) سنگاپورمیں حالیہ ہفتے کے دوران ڈینگی وائرس کے 193 واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔سنگاپور کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں سال اب تک مجموعی طور پر 8732 افراد میں یہ ڈینگی وائرس دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس ایک مخصوص قسم کے مچھر سے پھیلتا ہے جس کے عدم پھیلاو کے لیے عوام کو متنبہ کیا جا رہا ہے۔








