اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) قومی جوڈو ٹیم ساﺅتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے19اپریل کو نیپال روانہ ہوگی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ 20 سے 24 اپریل تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی
قومی جوڈو ٹیم ساﺅتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے19اپریل کو نیپال روانہ ہوگی

مزید خبریں