کوالالمپور ۔ 6 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گزشتہ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے ہیں جس کی وجہ پام آئل کے نئے سٹاک کی آمد اور پرانے سٹاک کا خاتمہ قریب ہونا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سپلائی کے سودے 0.7 فیصد اضافہ کے ساتھ 2472 رنگٹ (639.59 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 6 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گزشتہ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے ہیں جس کی وجہ پام آئل کے نئے سٹاک کی آمد اور پرانے سٹاک کا خاتمہ قریب ہونا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سپلائی کے سودے 0.7 فیصد اضافہ کے ساتھ 2472 رنگٹ (639.59 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 26,381 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








