ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مندی کا رجحان

ٹوکیو ۔ 6 اپریل (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں سست رہیں جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی طرف سے خریداری میں دلچسپی کم لینا رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچج کا آغاز تیزی سے ہوا تاہم وقفہ پر بنچ مارک نکی 225 انڈکس نے77.90 پوانٹس کھو کر 21,567.52 پوانٹس پر بند ہوا۔ ٹوکیو سٹاکس کا ٹاپکس انڈیکس 5.31 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 1,719.30 پوانٹس پر …

ٹوکیو ۔ 6 اپریل (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں سست رہیں جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی طرف سے خریداری میں دلچسپی کم لینا رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچج کا آغاز تیزی سے ہوا تاہم وقفہ پر بنچ مارک نکی 225 انڈکس نے77.90 پوانٹس کھو کر 21,567.52 پوانٹس پر بند ہوا۔ ٹوکیو سٹاکس کا ٹاپکس انڈیکس 5.31 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 1,719.30 پوانٹس پر بند ہوا، ٹوکیو فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 107.39 اور نیویارک میں 107.38 ین رہی۔