ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 7 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی جانب سے خام پام آئل کی برآمد پر ٹیکسوں میں کمی کا عندیہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 1.3 فیصد بڑھ کر 2505 رنگٹ (647.62 ) ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی …

کوالالمپور ۔ 7 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی جانب سے خام پام آئل کی برآمد پر ٹیکسوں میں کمی کا عندیہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 1.3 فیصد بڑھ کر 2505 رنگٹ (647.62 ) ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 58732 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔