یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 7 اپریل (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کمزور امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین بڑھتی تجارتی کشیدگی ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1333.44 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1337.30 ڈالر فی اونس طے …

لندن ۔ 7 اپریل (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کمزور امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین بڑھتی تجارتی کشیدگی ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1333.44 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1337.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔