امریکا کی شراکت داروں کے ساتھ تجارتی جنگ سے عالمی اقتصادی پیداوار ایک فیصد کم ہوجائے گی،یورپین سنٹرل بینک

فرینکفرٹ۔07اپریل (اے پی پی)یورپین سنٹرل بینک نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شراکت داروں کے ساتھ تجارتی جنگ جاری رکھی تو عالمی اقتصادی پیداوار کو ایک فیصد سے زیادہ نقصان ہوگا۔یہ بات یورپین سنٹرل بینک کے بورڈ ممبر بینوئٹ کوئرے نے اٹلی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔