پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 اپریل سے شروع ہو گا

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 سے 18 اپریل تک پی اے ایف کرکٹ گرا¶نڈ ای نائن اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی نے بتایا کہ ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جس میں اسلام آباد ، حیدر آباد ، …

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 سے 18 اپریل تک پی اے ایف کرکٹ گرا¶نڈ ای نائن اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی نے بتایا کہ ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جس میں اسلام آباد ، حیدر آباد ، کوئٹہ ، شیخوپورہ ، سرگودھا اور اٹک کی ٹیمیں شامل ہیں۔