گربین مگوروزا نے مونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

میکسیکو سٹی ۔ 9 اپریل (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار گربین مگوروزا نے مونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، انہوں نے فائنل میں اٹلی کی کھلاڑی ٹیمیا ببوس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار گربین مگوروزا نے سخت مقابلے کے بعد اٹلی کی ٹیمیا ببوس کو پہلے سیٹ میں 3-6 کی …

میکسیکو سٹی ۔ 9 اپریل (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار گربین مگوروزا نے مونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، انہوں نے فائنل میں اٹلی کی کھلاڑی ٹیمیا ببوس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار گربین مگوروزا نے سخت مقابلے کے بعد اٹلی کی ٹیمیا ببوس کو پہلے سیٹ میں 3-6 کی شکست کے باوجود اگلے سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-3 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔