اسلام آباد ۔09اپریل (اے پی پی)کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ ملائیشیا کے خلاف کے خلاف (کل) بدھ کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ملائیشیا اور ویلز کے ساتھ …
کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ (کل) کھیلے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔09اپریل (اے پی پی)کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ ملائیشیا کے خلاف کے خلاف (کل) بدھ کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ملائیشیا اور ویلز کے ساتھ رکھا گیا ہے گروپ اے میں دفاعی چیمپئن و میزبان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، کینیڈا اور سکاﺅٹ لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان ٹیم نے اپنے گروپ میں لیگ کے چار میچ کھیلنے ہیں








