اسلام آباد ۔09اپریل (اے پی پی) مختلف ممالک کے غیرملکی کھلاڑی سپر کبڈی لیگ میں شرکت کریں گے، ایونٹ کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے حکام کے مطابق سپر کبڈی لیگ رواں ماہ کے آخری ہفتے لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سپر کبڈی لیگ میں مختلف ممالک کے غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ ایونٹ میں بنگلہ دیش، بھارت، ایران، عراق، جاپان، …
مختلف ممالک کے غیرملکی کھلاڑی سپر کبڈی لیگ میں شرکت کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔09اپریل (اے پی پی) مختلف ممالک کے غیرملکی کھلاڑی سپر کبڈی لیگ میں شرکت کریں گے، ایونٹ کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے حکام کے مطابق سپر کبڈی لیگ رواں ماہ کے آخری ہفتے لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سپر کبڈی لیگ میں مختلف ممالک کے غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ ایونٹ میں بنگلہ دیش، بھارت، ایران، عراق، جاپان، کینیا، کوریا، ملائیشیا، پولینڈ، سری لنکا، تھائی لینڈ، ترکمانستان، برطانیہ اور امریکہ سے تعلق رکھنے وا لے ممالک کے کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔








