تازہ ترین فیفا ویمنز رینکنگ، امریکہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان، انگلش ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا ٹاپ ٹین میں شامل

زیورخ ۔ 9 اپریل (اے پی پی) امریکن ویمن ٹیم فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلش ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا نے بھی ایک درجہ بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے …

زیورخ ۔ 9 اپریل (اے پی پی) امریکن ویمن ٹیم فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلش ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا نے بھی ایک درجہ بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے تحت امریکن ٹیم بدستور سرفہرست ہے، انگلینڈ کی ٹیم ایک درجہ ترقی کے ساتھ کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی