امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا بڑھتی تجارتی کشیدگی پر سرمایہ کاروں کے تحفظات ہیں۔ نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.54 ڈالر (2.3 فیصد) سے بڑھ کر 68.65 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.36 ڈالر (2.2 فیصد ) اضافے کے ساتھ 63.42 ڈالر فی بیرل طے …

نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا بڑھتی تجارتی کشیدگی پر سرمایہ کاروں کے تحفظات ہیں۔ نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.54 ڈالر (2.3 فیصد) سے بڑھ کر 68.65 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.36 ڈالر (2.2 فیصد ) اضافے کے ساتھ 63.42 ڈالر فی بیرل طے پائے۔