نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا اور یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک کا ڈاﺅ جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 23979.10 پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 2613.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔ناسڈک کمپوزٹ انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 6950.34 پوائنٹ پر بند ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس …
امریکااور یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 اپریل (اے پی پی) امریکا اور یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک کا ڈاﺅ جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 23979.10 پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 2613.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔ناسڈک کمپوزٹ انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 6950.34 پوائنٹ پر بند ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 7194.75 پوائنٹ پر بند ہوا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 12261.75 پوائنٹ پر بند ہوا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 5263.39 پوائنٹ پر بند ہوا۔یورو سٹاک 50 انڈیکس 0.5 فیصد بڑھ کر 3413.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔








