امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، ایشیا میں کمی

نیویارک ۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1341.29 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے جون کے لئے سودے 5.80 ڈالر (0.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 1345.90 ڈالر …

نیویارک ۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1341.29 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے جون کے لئے سودے 5.80 ڈالر (0.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 1345.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔