نیویارک ۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی، ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال ہے۔ نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 2.39 ڈالر (3.5 فیصد) بڑھ کر 71.04 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.09 ڈالر (3.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 65.51 ڈالر فی …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی، ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال ہے۔ نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 2.39 ڈالر (3.5 فیصد) بڑھ کر 71.04 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.09 ڈالر (3.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 65.51 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








